ہمارے بارے میں
ہمارا فلسفہ سائنسی تحقیقات اور انکشافات سےمعلوماتِ عامّہ کی فراہمی، معاونت، اور بہبود و نگہداشت ہے۔ جہاں ہماری اولین ترجیح ہمارے صارفین ہیں۔ سائنس سے ہم آہنگ ، جدّت پسندی اپنانا ہی ہماری بنیاد ہے۔ اقتصادی ترقّی اور فلاحِ ملّی کے لئےموئژ ترین انداز میں صحّت، قوّت اور آسودگی کو صارفین کا مجاز کرناہے۔
دواسازی، غذائیت اور صحت سے متعلق مصنوعات، غذائی شاملیات، اوران کے ساتھ ساتھ درست تشخیص بھی ہماری پیشکشِ خاص تو ہیں ہی، مزید برّاں متفرّق طبقات، جیسے؛ دواسازی، تشخیصِ مرض، آلاتِ طب، جانوروں کا معالجہ، مویشی اور زرعی اقدار کے مشّاق کی معاونت بھی ہمارا نصب العین ہے۔