English

(+92 21) 111 250 365

استحکام

آپ کے کاروباری استحکام کے پیشِ نظر، ہم جانوروں کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لیے ماحولیات اور سماجی مناظر کے اعلیٰ ترین محافظ بننے کے لیے پرعزم ہیں۔جانوروں اور صارفین دونوں کی بہتریکے لئےجانوروں کی بہبود اور ترقی پسندی کلیدی معاملات ہیں ۔ ہمارے نزدیک مستحکم ہونے سے مراد یہ ہے کہ ماحولیات پہ کسی بھی قسم کا منفی اثر ڈالے بنا صلاحیت و قابلیت کو سر فراز کیا جائے۔

تابناک مستقبل کی ضمانت کے لئے ہماری ترجیحی پیش رفت، کرّہِ ارض کی بقا اور انسانی فلاح کی حوصلہ افزاء ہے۔ ثابت قدمی سے، اس زمین اور اس پہ بسنے والے صارفین و معاشرے کی رفاقت، تسکین اور غذائیت کی بہتری کے پیشِ نظر اپنی مصنوعات اور خدمات کی موئدبانہ پیشکش ہمارے لئے قابلِ فخر ہے۔ کاروباری استقلال نہ صرف ہماری اپنی کمپنی، بلکہ ہمارے صارفین اور معاشرے کی پائندگی کے لیے ناگزیر امر ہے۔

تندرت و توانا جانوروں کو تابناک مستقبل کی میراث مان کر یکجہتی کے ساتھ ہی ہم صحت افزاء آنے والے کل میں داخل ہو سکتے ہیں۔ جانداروں پر حیاتیات اور ماحولیاتی کا متوازن رہنا انتہائی پیچیدہ اورکٹھن معاملہ ہے، ہم اپنےتفتیشی معائنہ کے طریقئہ کار پہ ہمی تن گوش رہ کر یہ توازن برقرار رکھنے کے لیے حاضر ہیں۔