وژن
ہمارا اوّلین مقصد زندگی کے سائنسی پہلوؤں؛ دواسازی، فلاحِ صحت، مویشی، فارمی و پالتو جانوروں کو اہم اور ضمنی صحت کی مصنوعات فراہم کر کہ پائندگی میں ایک قابل اعتماد اور سرکردہ رکن بنناہے۔
ویلیو
موثر:
ہم اپنی پیشکش اور مصنوعات کی فراہمی کا تجزیہ کرکے بہتری کی مسلسل کھوج میں جتے ہیں۔
تجدُدانہ:
ہم صحت مند جانوروں کی بقا کے لیے جدید اور اختراعی مصنوعات کی اعانت کرتے ہیں۔
اخلاقی:
ہم سالمیت، دیانتداری اور وقار کے ساتھ سرگرمِ عمل رہتے ہیں۔
اعتماد:
ہم سائنس کی رہنمائی میں، بھروسہ مند اور تصدیق شدہ معلومات کے ضامن ہیں، اور حیاتیات کی صحت و تندرستی کی زرخیزی کے لئے تحقیق پسند مصنوعات اور خدمات کو فروغ دیتے ہیں، خواہ وہ انسانوں کے لئے ہوں یا جانوروں کے لئے۔
صحت پسند:
ہم انسانی و حیوانی صحت اور بہبود کے حامی ہیں اور اس ہی ناطے صحت عامہ کو فروغ دینے والے تمام شرکاء کےاقدامات کی بھی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
معاون:
ہم تندرست زندگی، اور پائیداریِ صحت کی افزائش میں نہ صرف اپنی مصنوعات بلکہ اپنے عملے کے بھی معاون ہیں۔