Ghazi Brothers

جدّت پسندی

سر بلندی کے حصول کے لئے ہم استقامت کے ساتھ جتے ہوئے ہیں۔ آبادی میں بتدریج اضافے سےآنے والے سالوں میں گوشت اور دودھ کی پیداوار کی مانگ دوگنی ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح گوشت ، دودھ، پولٹری کی پیداوار میں اضافہ اور دیگر متعلقہ مصنوعات کی محفوظ پروسیسنگ اور مارکیٹنگ مویشی پالنے والوں کے لیے سنگین حدف ہیں۔

جانوروں کی بہتر افزائش نسل، بہبود، عمدہ غذائیت، ان سے حاصل کی جانے والی خوراک اور اس کی سامتی و حفاظت کے پیشِ نظر، ہم مویشی منڈیوں میں جدید ٹیکنالوجی کےذریعے موئثر اقدامات کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔


مارکیٹ لیڈر بننے کا عزم لئے، بہبودئیِ حیوانی صحّت میں اپنا مربوط کردار ادا کرنے میں ہماری پیش رفت انتہائی تیز ہے۔ اپنے صارفین کی ضروریات کےپیشِ نظر، بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی، اختراعات اور فراہمیِ علم کو ممکن بنانےپہ کاربند ہیں۔ س بلندی کے حصول کے لئے ہم استقامت کے ساتھ جتے ہوئے ہیں۔ہم نے اپنے آپ کو بیماریوں کے مؤثرانتظام و معلاجے کے لیے متبادل حل کی تلاش اور بیماریوں سے بچاؤ کے بہتر اقدامات کے لئے وقف کر رکھا ہے۔ ہمارا مقصد پیداواری تسلسل سے منسلک ہر جانور کی کارکردگی کو افضل بنانا ہے۔